*کیا اپریشن استحکام پاکستان میں کچے کے ڈاکوں کراچی میں سیاسی تنظیموں کے بتخور گینگ گروپس اور پکے کے ڈاکوں کے خلاف بھی اقدامات شامل ہیں جن کی سرپرستی پکے کے سیاسی ڈاکوں کرتے ہیں جو*
*خود وفاقی کرسیاں پر بیٹھ کر اصل دہشت گردوں کے سہولت کار بنے ہوئے ہیں کیا ریاستی ادارے ان کے خلاف بھی آپریشن کرنا پسند کرینگے۔*
*پاکستانی عوام کٹ پتلی بن کر انکی ہاں میں ہاں ملاتی رہی تو قانون و آئین کی اسی طرح دھجیاں اڑتی رہیں گی۔اربوں کے منی لانڈرنگ کیا معاشی* *دہشت گردی نہیں جس میں پکے اور کچے سلوٹ والے سرکار بھی شامل ہیں جن کے بغیر پرندہ بھی ہر نہیں مار* *سکتا..کیا سیاسی اور معاشی غدار دہشت گردوں سے ہمارے نئی نسل کو کلین پاکستان مل سکے گا یا اصل دہشت گردوں کو چپاں کر پاکستان اسی طرح لٹتا رہے گا*
*سوچئے سوچنا ابھی تک جرم نہیں سوال کریں یہ اپ کا اور میرا حق ہیں اس سے شعور بھی بڑے گی اور ہمت بھی*
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]