ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا مقرر۔
ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا مقرر۔
عالمزیب خان مہمند کو سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس پی پی پی کے پی مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔علاقہ عمائدین
مہمند(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک خیبرپختونخوا ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا مقرر اس موقع پر علاقہ عمائدین نے کہا کہ ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند کو سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عالمزیب خان مہمند کو سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا مقرر کرنا قیادت کی طرف سے بہترین اقدام ہے۔