ہارون آباد (حافظ ثاقب)سالانہ عرس مبارک آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ خلیفہ سائیں چوہدری محمد اکرم
ہارون آباد (حافظ ثاقب)سالانہ عرس مبارک آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ خلیفہ سائیں چوہدری محمد اکرم چشتی صابری زیر قیادت خادم و سرپرست چوہدری غلام دستگیر سنی الہاشم کالونی میں ہواعرس مبارک میں حضرت خواجہ پیر و مرشد پیر طریقت رہبر شریعت حقیقت ومعرفت سائیں محمد یعقوب شاہ ولی سرکار نےبخصوصی شرکت کی سالانہ عرس مبارک میں سید نوید شاہ عثمانی۔سیف اللہ جٹ۔چوہدری آفتاب چیتا رامے۔ملک اسد اعوان زاہد حسین انجم۔ملک شہزاد افضل لونگا۔جنید۔سمیت دور دراز سے دوست احباب مریدین نے بھی شرکت عرس مبارک میں شرکا کے لئے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا