سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کی صد سالہ تقریبات کے موقع
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر ڈی پی آئی کالجز جناب سید انصر اظہر ترمذی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت فرمائی۔
اس پروقار تقریب میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج نورپور تھل / خوشاب کے پرنسپل پروفیسر عبدالغفور ملک نے بھی بطور معزز مہمان شرکت کی۔ یہ تقریب تعلیمی و ادبی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک خوبصورت اور یادگار موقع ثابت ہوئی۔