September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

شادی پلی موڑ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 17 سالہ نوجوان مبینہ طور پر گھر کے اندر پھندا لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

Screenshot_2026-08-31_124058.105
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

شادی پلی موڑ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 17 سالہ نوجوان مبینہ طور پر گھر کے اندر پھندا لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔
شادی پلی موڑ کے قریب گاؤں فضل الٰہی میمن کے رہائشی 17 سالہ نوجوان جیتھو عرف راجیش ولد اجمل کولہی کی مبینہ طور پر پھندا لگنے سے موت واقع ہوگئی۔ واقعے کے بعد اہلخانہ اور علاقہ مکینوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔
ذرائع کے مطابق نوجوان کی جیب سے ایک پرچی بھی ملنے کی اطلاع ہے، تاہم پرچی میں کیا تحریر ہے، اس کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی۔
اہلخانہ نے واقعے میں قتل کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
پولیس کی جانب سے تحقیقات کے بعد ہی واقعے کی اصل وجوہات اور حقائق سامنے آسکیں گے۔
رپورٹ: کیمرہ مین ٹیم کے ہمراہ ڈاکٹر ایم لال واگھانی، بیورو چیف عمرکوٹ

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0