بہاولنگر: تھانہ فقیر والی پولیس کی کارروائی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
بہاولنگر: تھانہ فقیر والی پولیس کی کارروائی
بہاولنگر: 4 منشیات فروشوں سمیت 5 ملزمان گرفتار، ملزمان سے آئس، چرس، شراب برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر