October 11, 2026

ایس ایس پی عمرکوٹ محترمہ سہائی عزیز ٹالپر QPM PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور گٹکا و مین

IMG-20260824-WA0083

ایس ایس پی عمرکوٹ محترمہ سہائی عزیز ٹالپر QPM PSP کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور گٹکا و مین پوری کے کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ضلع پولیس عمرکوٹ نے مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے گٹکا، مین پوری اور دیسی شراب برآمد کرلی،

🔹 سی آئی اے پولیس نے تھانہ پتھورو کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے
مقدمہ نمبر 33/2026، زیر دفعہ 8 سندھ پروہیبیشن آف پریپریشن، مینوفیکچرنگ، اسٹوریج، سیل اینڈ یوز آف گٹکا اینڈ مین پوری ایکٹ 2019 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ملزم آکاش ولد ليکھراج مالھی، سکنہ تعلقہ پتھورو کو گرفتار کرلیا گیا۔
برآمدگی کی تفصیل:
21 عدد آداب ساشے
46 عدد رائل کنگ ساشے
17 عدد سلام ساشے

🔹 سی آئی اے پولیس نے تھانہ عمرکوٹ سٹی کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے
مقدمہ نمبر 224/2026 زیر دفعات 4، 5، 8 سندھ پروہیبیشن ایکٹ 2019 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید ولد عیدل سمّیجو، سکنہ روہل واہ عمرکوٹ کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ مقدمہ میں خدا بخش عرف کھدیو سمّیجو بھی نامزد ہے۔
برآمدگی:
148 سفینہ ساشے
نقد رقم 50,000 روپے

🔹 سی آئی اے پولیس نے تھانہ کنری کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے
مقدمہ نمبر 196/2026 زیر دفعات 4، 5، 8 سندھ پروہیبیشن ایکٹ 2019 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسامہ ولد افتخار احمد راجپوت، سکنہ مہاجر گوٹھ تعلقہ کنری کو گرفتار کرلیا گیا۔
برآمدگی:
44 عدد رائل کنگ ساشے

🔹 سی آئی اے پولیس نے تھانہ کنری کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے
مقدمہ نمبر 197/2026 زیر دفعات 3/4 PEHO کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ملزم جمال ولد دریا خان شر، سکنہ رمضان شر تعلقہ سامارو کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ مقدمہ میں ستار نونہانی اور وسیم نونہانی بھی نامزد ہیں۔
برآمدگی:
10 لیٹر دیسی شراب
گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپر QPM PSP نے واضح کیا ہے کہ ضلع عمرکوٹ میں منشیات، گٹکا، مین پوری، دیسی شراب اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں بلا تفریق جاری رکھی جائیں گی۔

📌 ترجمان
ضلع پولیس عمرکوٹ
پی آر او ٹو ایس ایس پی عمرکوٹ