October 10, 2026

ہارون اباد (نمائیدہ خصوصی) بھٹہ محمد پورہ کی مسجد گلزار مدینہ میں بفیضان نظر مسجد گلزار مدینہ کے امام و خطیب حضرت

IMG-20260821-WA0184

ہارون اباد (نمائیدہ خصوصی)
بھٹہ محمد پورہ کی مسجد گلزار مدینہ میں بفیضان نظر مسجد گلزار مدینہ کے امام و خطیب حضرت علامہ مولنا قاری محمد اصف حسین قادری رحمتہ اللہ علیہ 24اگست بروز سوموار بعداز نماز عشاء
پیر سید ذاکرحسین شاہ کی زیر صدارت عظیم الشان محفل میلاد مصطفی (ص) کا اہتمام کیا جارہاہے جس میں نعت خواں نعت شریف پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے اور پروفیسر اصف اشرف جلالی قادری خصوصی بیان فرمائیں گے
تلاوت قاری محمد نواز قادری اور نقابت کی سعادت علامہ محمد شبیر حسین سلطانی حاصل کریں گے
عاشقان رسول (ص) کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے