6

ڈاکٹر افتخار علی کو نیشنل پیس کونسل خیبر پختونخواٰ کا نیا چیئرمین نامزد۔

ڈاکٹر افتخار علی کو نیشنل پیس کونسل خیبر پختونخواٰ کا نیا چیئرمین نامزد۔

مرکزی و صوبائی قیادت،افسران اور سماجی رہنماؤں کی جانب سے بھرپور مبارکباد۔

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سربراہ و سینٹرل چیئرمین نیشنل پیس کونسل پاکستان محترم جناب چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری صاحب نے ڈاکٹر افتخار علی صاحب کو خیبر پختونخواہ کا چیئرمین نامزد کر دیا۔ نیشنل پیس کونسل سے جاری اعلامیے کے مطابق اس اہم تقرری پر مرکزی اور صوبائی قیادت نے ڈاکٹر افتخار علی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔مبارکباد دینے والوں میں مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان منور حسین کلّو صاحب، مرکزی سینئر وائس چیئرمین برگیڈئیر محمد اسلم خاں صاحب، مرکزی چیف آرگنائزر رانا محمد اقبال صاحب، مرکزی ایڈمن ایگزیکٹو کرنل ممتاز خان نیازی صاحب، چیف کوارڈینیٹر میڈم ڈاکٹر حاجراں صاحبہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ مرکزی آرگنائزر علماء مشائخ ونگ مولانا الشیخ علامہ موسی جان مدنی صاحب، چیئرمین پنجاب چوہدری وسیم سجاد وڑائچ صاحب، مرکزی سیکرٹری جنرل وومن ونگ میڈم روبی عمران صاحبہ، مرکزی نائب صدر بلال امین رندھاوہ صاحب، مرکزی وائس چیئرمین کمال ایوب صاحب، چیئرمین صوبہ سندھ سید منور شاہ گیلانی صاحب، صوبائی صدر پنجاب رانا فہیم شاہ پوریا صاحب، صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب فیصل اکرام راجپوت صاحب، وائس چیئرمین پنجاب رانا امجد بوبی صاحب، مرکزی ڈپٹی آرگنائیزر چیئرمین کیپیٹل حلیم اختر المعروف بھولی گجر صاحب، صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات پنجاب چوہدری عرفان گجر صاحب، مرکزی میڈیا ڈائریکٹر آفتاب راہی صاحب , ڈاکٹر افتخار علی ، ڈاکٹر قمر اقبال اور محمد سمی , محترم جناب، سید فیاض علی شاہ صاحب سیکرٹری ہیلتھ KPK، ڈاکٹر محمد یونس صاحب صدر تمام پرائیویٹ فارماسیٹیکل مارڈن ڈویژن، ڈاکٹر محمد اسحاق صاحب سینئر انسپکٹر KPHCC، جناب محمد علی شاہ صاحب ڈائریکٹر MDA مارڈن، جناب وقار ملک صاحب پی ایس (PS) ٹو سی ای او (CEO) KPHCC پشاور، جناب طاہر صاحب ڈائریکٹر FIA ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد، جناب محمد الیاس صاحب پی اے (PA) ٹو سیکرٹری ہیلتھ KPK، میڈم لاریب مشتاق زونل مینیجر MJM فارما اور پی ایس (PS) ٹو چیئرمین KPK۔ و دیگر عہدیداران و ممبران نے بھی ڈاکٹر افتخار علی صاحب کی تقرری کو سراہا۔نیشنل پیس کونسل پاکستان کی قیادت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر افتخار علی کی تقرری سے خیبر پختونخواہ میں امن، بھائی چارے اور فلاحی سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں