October 11, 2026

بہاولنگر: تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

IMG-20260821-WA0105

بہاولنگر: تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: اے کیٹیگری کا خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزم قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقدمہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر