بھیرہ (راجہ نورالہی عاطف سے )ابتسام الحق بطور آفیسر انفورسمنٹ اسٹیشن بھیرہ تعینات، عوامی سماجی حلقوں کی طرف خیرمقدم اور نیک خواہشات کااظہار۔ انتہائی باصلاحیت، مخلص، خوش اخلاق اور فرض شناس آفیسر ابتسام الحق کا انفورسمنٹ اسٹیشن نورپور تھل سے انفورسمنٹ اسٹیشن تحصیل بھیرہ تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
نورپورتھل میں اپنی تعیناتی کے دوران انہوں نے نہ صرف ادارے کی بہتری اور انتظامی امور کی مؤثر انجام دہی میں نمایاں کردار ادا کیا بلکہ اپنے حسنِ اخلاق، خلوص، محبت، ٹیم ورک اور بہترین رویے سے ہر دل میں عزت و احترام حاصل کیا۔ وہ ہمیشہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ تعاون، باہمی احترام اور اخلاص کے ساتھ پیش آئے اور ہر مشکل وقت میں ٹیم کا بھرپور ساتھ دیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]