سفیر پاکستان اقصی نواز کی صومالیہ صدر حسن شیخ محمد سے ملاقات۔
سفیر پاکستان اقصی نواز کی صومالیہ صدر حسن شیخ محمد سے ملاقات۔
اس موقع پر سفیر پاکستان اقصی نواز نے صدر حسن شیخ محمد کو اپنی اسناد پیش کی۔
صومالیہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صومالیہ کی سفیر اقصیٰ نواز نے 19 اگست کو موغادیشو میں بطور غیر رہائشی سفیر صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمد کو اپنی اسناد پیش کیں۔سفیر اقصی نواز صومالیہ میں پاکستان کی پہلی خاتون سفیر اور ایک غیر رہائشی سفیر ہیں جنہوں نے کئی سالوں کے بعد موغادیشو کا سفر کیا۔