ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر ڈاکٹر عارف رضا ملک نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مزمت کی اور عوام سے دھرنوں میں بھر پور شرکت کی اپیل کرتے ہیں انھوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات پر نافذ کی گئیں بھاری لیوی اور مسلسل بڑھتی قیمتوں نے غریب اور متوسط طبقے کی کمر توڑکر رکھ دی ہے حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول اور بجلی پر نت نئے ٹیکسز عائد کر رہی ہے سات اگست کو ملک گیر سطح پر احتجاجی دھرنے دیئے جائینگے تاکہ حکمرانوں کو عوامی غیض و عضب کا احساس دلایا جا سکے یہ احتجاج صرف جماعت اسلامی کا نہیں بلکہ ہر اس شہری کی آواز ہے جو مہنگائی سے تنگ آ چکے ہیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]