October 14, 2026

مبینہ فوڈ پوائزننگ کا واقعہ بہاولنگر میں پیزا کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہسپتال منتقل، 6 سالہ بچے کی حالت تشویشناک

Screenshot_2026-08-05_115136.053

مبینہ فوڈ پوائزننگ کا واقعہ بہاولنگر میں پیزا کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہسپتال منتقل، 6 سالہ بچے کی حالت تشویشناک
ذیلی متن: متاثرہ خاندان کے مطابق پیزا کھانے کے کچھ دیر بعد والدین اور 6 سالہ بچے کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ شہریوں نے واقعے کی شفاف تحقیقات، خوراک کے نمونوں کی لیبارٹری جانچ اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔