فیصل آباد۔۔۔۔۔
جشن آزادی اور جشن عید میلاد النبی ﷺکا بہترین تحفہ ایک درخت لگانا ھے۔وطن عزیز کو سرسبز بنانا ھے۔المصطفی فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد شاھد سیالوی نے چنیوٹ میں شجرکاری مھم کے سلسلے میں شجرکاری کرتےھوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ یہ وقت ھے کہ ھم زیادہ سے زیادہ درخت لگاھیں۔اور وطن عزیز میں موسمیاتی تبدیلیوں کے لیے عملی سدباب کریں۔المصطفی فاؤنڈیشن الحمد اللہ ملک بھر میں شجرکاری مہم چلا رھی ھے اور بامقصد درخت لگائے جارھے ھیں جن کی حفاظت یقینی بنائی جارھی ہے
13
فیصل آباد۔۔۔۔۔ جشن آزادی اور جشن عید میلاد النبی ﷺکا بہترین تحفہ ایک درخت لگانا ھے
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0









