*میاں والی: عیسیٰ خیل میں گھر سے کھیلنے کے لیئے نکلنے والے 4 بچے قریبی گھر میں کھڑی کار سے مردہ
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*میاں والی: عیسیٰ خیل میں گھر سے کھیلنے کے لیئے نکلنے والے 4 بچے قریبی گھر میں کھڑی کار سے مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس کے مطابق بچے کھیلتے کھیلتے کار میں سوار ہوگئے اور کار کے دروازے آٹو میٹک طریقہ سے بند ہوگئے۔ چاروں بچے دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔۔۔*
*ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے اسی طرح گھر میں کھیلتے کھیلتے بچے گندم والے بھڑولے میں پھنس کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے تھے۔۔۔۔ خدارا اگر آپ کے بچے باہر دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں تو وقتاً فوقتاً ان پر نظر رکھا کریں۔۔۔۔ حادثہ کبھی پوچھ کر نہیں ہوتا۔۔ بہت معمولی سی غفلت کو المیہ بنتے دیر نہیں لگتی۔۔۔۔