ہارون آباد (نمائندہ خصوصی ستی رپورٹر)ہوا کے ساتھ بارش۔بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی ستی رپورٹر)ہوا کے ساتھ بارش۔بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا گھنے گہرے بادلوں نے آسمان پر ڈیرے ڈال لئے بارش کی وجہ سے گلی محلوں بازاروں میں پانی کھڑا ہو گیا
بلدیہ ملازمین ستھرا پنجاب کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے شہر اور گردونواح میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری گرج چمک کے ساتھ بارش، شہریوں نے گرمی کم ہونے پر سکھ کا سانس لیا : محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی