August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد خالد شہزاد۔پاکستان سنی تحریک کے وفد کی علماء ومشائخ کے ہمراہ ایس ایس پی آپریشن سے ۔میلادالنبی سیکورٹی وانتظامات کےحوالہ سے اہم اجلاس

IMG-20260729-WA0214
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد خالد شہزاد۔پاکستان سنی تحریک کے وفد کی علماء ومشائخ کے ہمراہ ایس ایس پی آپریشن سے ۔میلادالنبی سیکورٹی وانتظامات کےحوالہ سے اہم اجلاس
پاکستان سنی تحریک کے ڈویژن صدر وحید احمد کمبوہ مرکزی میلاد کمیٹی کے صدر الحاج منیر احمد نورانی ودیگر تنظیمات اہلسنت قائدین نے ملاقات کی
اس موقع پر وحید احمد کمبوہ نے میلاد محافل جلوس ریلیوں اور دیگر امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا وحید احمد کمبوہ اور الحاج منیر احمد نورانی نے کہا ملکی حالات کے پیش نظرمیلاد ریلیوں جلوسوں کوحکومت سکیورٹی فراہم کرے۔فرتوں فرقہ واریت اور تشدد کو ختم کرنے کے لئے تمام مذہبی تبکات کو مل کر جدوجہدکرناہو گی ایس ایس پی آپریشن ملک احمد عمران نے گفتگو کرتے ہوئے کہاملک میں مذاہبِ اور اقلیتوں کے حقوق آئین پاکستان میں محفوظ ہیں۔ مذاہبِ اور مکاتب فکر میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے دینی شخصیات اور جماعتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا
میلادالنبی کے تمام پروگراموں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کریں گے
وفد میں۔محمد ناصر قادری ۔ڈویژنل صدر المصطفی فاونڈیشن صاجزادہ محمد زیشان سعید ( مہتمم جامعہ امینیہ شیخ کالونی) صاجزاہ محمد خلیل الرحمن ) جامعہ امینیہ محمد پورہ)مولانا محمد اشرف شاد ترابی ( مہتمم جامعہ نعمان بن ثابت ) قاری محمد مبارک( ڈویثرنل نگران رابطہ انتظامیہ دعوت اسلامی)محمد اکرام الحق قادری ( ممبر ڈویثرنل رابطہ کمیٹی پاکستان سنی تحریک) مولانا ڈاکٹر منصور احمد اعوان ۔ مفتی محمد عتیق ( ڈویثرنل نگران علماء ونگ دعوت اسلامی فیضان مدینہ)صاجزادہ علامہ قاسم رضا قادری رضوی( جگر گوشہ محدث کبیر ) پروفیسر رحمت اللہ سیالوی ( المصطفی ویلفئیر ) شیخ محمد حسین مجاہد( تاجر رہنماء) قاری محمد نوید قادری ودیگر موجود تھے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0