بہاولنگر: تھانہ فورٹ عباس پولیس کی کاروائی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
بہاولنگر: تھانہ فورٹ عباس پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 2 ملزمان گرفتار، ملزمان سے منشیات اور اسلحہ برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر