بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کارروائی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ پولیس کی کارروائی
بہاولنگر: 3 ملزمان گرفتار، ملزمان سے شراب اور اسلحہ برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر