November 18, 2026

انڈین پنجاب سے آنے والے کسانوں کے احتجاج میں سکھوں نے اپنی کرپانیں (تلواریں) نکال رکھی ہیں

Screenshot_2026-07-23_124803.901

انڈین پنجاب سے آنے والے کسانوں کے احتجاج میں سکھوں نے اپنی کرپانیں (تلواریں) نکال رکھی ہیں انہوں نے بھی دہلی پہنچ ھی جانا ھے کچھ سال پہلے کے احتجاج میں بھی یہ دہلی پہنچ گئے تھے مودی کو ایک ساتھ 7 احتجاجوں کا سامنا ھے سب کو پاکستانی مل کر سپورٹ کریں
فیس بک، یوٹیوب انسٹا گرام ٹک ٹاک جو جو آپ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اس پر Cockroach Janta Party لکھ کر سرچ کریں اور بے تحاشہ کمنٹس لائیک اور ویوز دیں تاکہ یہ احتجاج پوری دنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن جائیں۔۔۔
جیسے بھارت پاکستان میں کمشیر اور بی ایل اے، بی ایل ایف، ٹی ٹی پی اور لسانی مزہبی دہشت گردوں کو سپورٹ کرتا ہے بھارت کے لاکھوں سوشل میڈیا X ایپ جو پہلے ٹویٹر نام سے تھی پر اکاؤنٹس انکو لائیکس کمنٹس اور ویووز دیتے ہیں
اب پاکستانیوں کے پاس ان سے بدلا لینے کا وقت ہے،
انی پا دیو سوشل میڈیا ہے
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں جو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کرتا ہے وہ پوری دنیا میں دیکھا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا کی طاقت آپ🫵 سب ہو۔