10

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سابق میڈیکل سپرینڈینٹ(MS)سول ہسپتال ہارون آباد

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)سابق میڈیکل سپرینڈینٹ(MS)سول ہسپتال ہارون آباد ڈاکٹر فاروق احمد کے بیٹے ڈاکٹر حسن احمد کو سول ہسپتال ہاورن آباد میں بطور سرجن ڈیوٹی سنبھالنے پر جناح پریس کلب۔سٹی پریس کلب۔پنجاب سٹی پریس کلب ۔فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد۔فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد۔ایم ایس ڈاکٹر انور سکھیرا۔فوکل پرسن لیاقت سکھیرا۔شاہ محمد۔ملک اکرم گردہ وادڈ۔محمد شہباز۔باو غلام فاروق۔سعود فاروق خان چغتائی۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔سجادخان۔راشدسعدی۔رانا فیاض۔فیاض علی رامے۔عدنان چوہدری۔حاجی یونس ریاض باجوہ۔عادل سلطان ۔نوید شاہ عثمانی ۔چوہدری غلام دستگیر سنی۔زاہد حسین انجم ۔رشید یوسفی۔ڈاکٹر ذوالفقار۔حافظ ثاقب محمود۔ایم آصف قمر۔عرفان کھوکھر۔ارسلان یوڈی سمیت دیگر دوست احباب نے بہت مبارک باد دی ہے اور ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دکھی اور مظلوم انسانیت کی خدمت کریں۔آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں