*امریکی حملوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*امریکی حملوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ*
طاا
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں 1.1 فیصد یعنی 1 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی بیرل قیمت 92.01 ڈالرز تک پہنچ گئی۔
امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ (WTI) کی قیمت میں بھی 1.0 فیصد یعنی 82 سینٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اس کی قیمت 85.16 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔