August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے حصص بازاروں کو ہلا کر رکھ دیا*

IMG-20260722-WA0259
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے حصص بازاروں کو ہلا کر رکھ دیا*

عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل تقریباً 4 فیصد اضافے کے بعد 87.33 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا جو کئی ماہ کی بلند ترین سطح ہے، اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی تقریباً 4 فیصد اضافے کے ساتھ 82.09 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا۔

خام تیل کے دوسرے اہم بینچ مارکس بھی تیزی کی لپیٹ میں رہے، مربان کروڈ 80.77 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی مڈلینڈ 81.81 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچا۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0