ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیزشیخ ایوان صحافت پریس کلب مکلی کینجھر جھیل میں کراچی کی رہائشی خاتون ڈوب کر جانبحق لاش ورثا کے حوالے کردی گئی
ٹھٹھہ رپوٹ دعا نیوز عبدالعزیزشیخ ایوان صحافت پریس کلب مکلی
کینجھر جھیل میں کراچی کی رہائشی خاتون ڈوب کر جانبحق لاش ورثا کے حوالے کردی گئی
کراچی کورنگی کے رہائشی افراد کینجھر جھیل پر سیر وتفریح کی غرض سے آئیے ہوئے تھے تو 35 سالہ خاتون نور بانو زوجہ سردار شاھ گہرے پانی میں ڈوب گئی جنکی لاش ایدھی کے رضاکاروں اور مقامی لوگوں نے گہرے پانی سے نکال لی پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لئے سول اسپتال مکلی پہنچایا جہاں سے لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی کورنگی روانہ کردی گئی سول اسپتال مکلی میں خاتون کی لاش دیکھ کر اسکو شوہر اور خاندان کے دیگر افراد دھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے