November 18, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ: 7 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد مبینہ کرپشن کیس میں 6 ملزمان گرفتار

IMG-20260720-WA0171

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ: 7 کروڑ 59 لاکھ روپے سے زائد مبینہ کرپشن کیس میں 6 ملزمان گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈویژنل کوآرڈینیٹر، ٹھیکیدار، انجینئر، سائٹ انسپکٹرز اور سروئیر گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ ایف آئی آر نمبر 7/26 کے تحت سرکاری خزانے کو 7 کروڑ 59 لاکھ 24 ہزار 851 روپے نقصان پہنچانے کا الزام

ٹوبہ ٹیک سنگھ اینٹی کرپشن جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مشترکہ کارروائی، گرفتار ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ گرفتار ملزمان کے خلاف ایف ائی ار کا بھی اندراج ہو چکا ہے