شاہنواز دہانی لنکا پریمئر لیگ کے لیے روانہ جس کا کوئی نہیں ہوتا، اُس کا خدا ہوتا ہے! 17 جولائی سے شروع ہونے والی سری لنکن پریمیئر لیگ (LPL) کے لیے شاہنواز دھانی کو کولمبو کیپس نے تقریباً 84 لاکھ پاکستانی روپے میں منتخب کر لیا۔ دوسری جانب پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھی رجسٹریشن کرائی تھی، مگر اس بار انہیں کسی فرنچائز نے منتخب نہیں کیا۔ محنت کرنے والوں کے لیے راستے خود بنتے ہیں۔ دھانی کو بہت بہت مبارک ہو، امید ہے وہ اپنی رفتار اور جذبے سے ایک بار پھر سب کو متاثر کریں گے۔ ”
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]