November 18, 2026

ایران سے منسوب خطرناک ہٹ لسٹ سامنے آگئی! ٹرمپ، نیتن یاہو سمیت 13 عالمی رہنما مبینہ طور پر نشانے پر

IMG-20260715-WA0181

ایران سے منسوب خطرناک ہٹ لسٹ سامنے آگئی! ٹرمپ، نیتن یاہو سمیت 13 عالمی رہنما مبینہ طور پر نشانے پر
ایرانی میڈیا اور بعض ارکانِ پارلیمنٹ سے منسوب رپورٹس کے مطابق ایک مبینہ “ہٹ لسٹ” سامنے آئی ہے، جس میں 13 عالمی رہنماؤں کے نام شامل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
مبینہ اہم نام:
بنیامین نیتن یاہو (اسرائیلی وزیرِ اعظم) — نمبر 1
ڈونلڈ ٹرمپ (امریکی صدر)
کیئر اسٹارمر (برطانوی وزیرِ اعظم)
ایمانوئل میکرون (فرانسیسی صدر)
جارجیا میلونی (اطالوی وزیرِ اعظم)
فریڈرش مرز (جرمن چانسلر)
مارکو روبیو (امریکی وزیرِ خارجہ)
پیٹ ہیگستھ (امریکی وزیرِ دفاع)
بریڈ کوپر (سینٹ کام کمانڈر)
اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا
اور دیگر فوجی حکام
مبینہ منصوبہ:
ایرانی پارلیمنٹ میں 50 ملین یورو انعام کی تجویز پیش کیے جانے کا دعویٰ۔
بعض مذہبی شخصیات کی جانب سے فتوے جاری ہونے کا دعویٰ۔
جنازے کے دوران “Kill Trump – $100 Million Bounty” جیسے بینرز دیکھے جانے کی اطلاعات۔
مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے “عالمی انتقام” کا پیغام دینے کا دعویٰ۔