پاک فضائیہ کی افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت قندھار اور پکتیا پر فضائی حملے
پاک فضائیہ کے حملوں کے دوران کابل میں 2 بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، سیکورٹی ذرائع
قندھار میں پاک فضائیہ کے حملے سے ایک کور ہیڈکوارٹر اور ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، سیکورٹی ذرائع
قندھار میں فضائی حملوں میں اسلحہ ڈپو اور لاجسٹک بیس بھی تباہ، سیکورٹی ذرائع
پکتیا میں پاک فضائیہ کے حملے میں کور ہیڈکوارٹر تباہ کردیا گیا، سیکیورٹی ذرائع