7

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 28 جون 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) کسی بھی یکطرفہ اقدام سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، ایر_انی وزیر خارجہ

🚨 (2) ایر_انی پاسـداران انـقـلاب نے امریکی حملوں کے جواب میں میزائل اور ڈرون حملوں کی ویڈیو جاری کر دی

🚨 (3) آزاد کشمیر کا مسئلہ جذبات نہیں، عقل و دانش سے حل کیا جائے: مولانا فضل الرحمان

🚨 (4) کویتی ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے دو ایر_انی بیلسٹک میزائل تباہ کردیئے

🚨 (5) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مصر اور قطر کا مشترکہ پیغام، سفارتی کوششیں تیز

🚨 (6) ایر_ان نے امریکی حملوں کے جواب میں بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے کردیے

🚨 (7) ضرورت پڑی تو فوجی کارروائی مکمل کی جائیگی: ٹرمپ کی ایک بار پھر ایر_ان کیخلاف مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ

🚨 (8) کویت کا ایر_ان پر بڑا الزام، مسلسل حملوں کو خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا

🚨 (9) ایر_انی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اہم مذاکرات کے لیے بغداد کا ہنگامی دورہ

🚨 (10) ایر_انی حملوں کے بعد بحرین کا اقوام متحدہ سے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

🚨 (11) ایر_ان کا امریکا پر جنگ بندی معاہدہ توڑنے کا الزام، امریکی حملوں کو ’وحشیانہ جارحیت‘ قرار دے دیا

🚨 (12) ایر_ان کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، 8 اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨 (13) رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے تھانہ شیدانی شریف کی حدود میں 5 سالہ بچی مبینہ زیـاـ دتی کے بعد قتــل

🚨 (14) خطے میں موجود امریکی فوجی اڈے آنے والے دنوں میں جہنم کا سامنا کریں گے، پاسـداران انـقـلاب

🚨 (15) ایر_ان کے حملوں کے باوجود امریکی فوج کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امریکی عہدیدار کا دعویٰ

🚨 (16) آبنائے ہرمز کے قریب ایر_ان پر امریکی حملے کی ویڈیو جاری، 10 فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

🚨 (17) مزید تحمل ممکن نہیں، ایسا نہ ہو کہ ایر_ان کا وجود ہی نہ رہے، ٹرمپ کا انتباہ

🚨 (18) ایر_ان کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر جوابی حملے، خطے میں ہائی الرٹ

🚨 (19) اس را_ئیل لبنان معاہدہ کے بجائے امریکا ایر_ان مفاہمتی یادداشت نافذ العمل کی جائے؛ حز، ب اللہ

🚨 (20) حملے کیلیے آنے والے امریکی طیاروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیا، پاسـداران انـقـلاب

🚨 (21) پی پی پی اور جمعیت علمائے اسلام کا آزاد کشمیر میں سیاسی اتحاد، مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان

🚨 (22) جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار دو حلقوں کے بدلے پی پی پی کے امیدواروں کے حق میں مہم چلائیں گے، مولانا سعید یوسف

🚨 (23) پشاور ہائیکورٹ: منشیات پر سزا یافتہ قیدیوں کو حاصل رعایت پر پابندی کی ترمیم غیرآئینی قرار

🚨 (24) حنا پرویز میری بیٹیوں کی طرح ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی سوشل میڈیا مہم پر برہم

🚨 (25) سیکیورٹی فورسز کو پیغام دیتا ہوں، احتجاج ہر صورت ہوگا، گولی چلی تو پہلا سینہ میرا ہوگا، سہیل آفریدی

🚨 (26) حافظ نعیم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا آزاد کشمیر کا معاملہ طاقت کے بجائے مذاکرات سے حل کرنے پر زور

🚨 (27) ایر_انی سـپریم لـیڈر کا امریکا, اس را_ئیل کے جنگی جرائم کے خلاف عدالتوں میں کارروائیاں کرنے کا حکم

🚨 (28) ارجنٹائنی فٹبالر وینزویلا زلزلے میں خاندان سے محروم، اہلیہ اور بچوں کی لاشیں برآمد

🚨 (29) کراچی دہشت گرد حملے میں شہیـد رینجرز جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

🚨 (30) کراچی: شہدا کی نمازِ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ، گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ، ڈی جی رینجرز، لواحقین، سول و عسکری حکام کی شرکت

🚨 (31) سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق ہوگئے

🚨 (32) کراچی: ولیکا اسپتال میں عملے کی غفلت سے 200 بچوں میں ایڈز، 9 جاں بحق ہوئے، ایم کیو ایم رہنما

🚨 (33) باجوڑ؛ مبینہ ڈرون حملے میں بچہ جاں بحق، خاتون زخمی

🚨 (34) کراچی رینجرز کیمپ حملہ؛ بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک، افـغـاـ ن خارجی گرفتار، 3 اہلکار بھی شہیـد

🚨 (35) جیسے ہی خام تیل کی قیمت 76 ڈالر کی سطح پر آئے گی عوام کو ریلیف دیں گے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

🚨 (36) فرانس میں پیرا شوٹنگ اسکول کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 11 افراد ہلاک

🚨 (37) جدید لیتھیم آئن بیٹریوں کی تیاری کیلیے پاکستانی اور چینی کمپنی میں ایم او یو سائن

🚨 (38) بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق کراچی کے تاجر کی نماز جنازہ ادا، فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار ہوگئی

*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J

🚨 (39) آزاد جموں و کشمیر انتخابات: پاکستان پیپلزپارٹی نے 35 انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا

🚨 (40) لاہور؛ اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کی خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیـاـ دتی

🚨 (41) کے پی ٹی کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم

🚨 (42) نارروال؛ شوہر کے ہاتھوں بیوی قتــل، لاش کو آگ لگا دی

🚨 (43) راولپنڈی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کو چھری کے وار سے قتــل کرنے کی کوشش، گرفتار ملزم رشتہ دار نکلا

🚨 (44) آئرلینڈ نے پہلی بار بھارت کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر کے تاریخ رقم کر دی

🚨 (45) جنوبی کوریا کے ورلڈ کپ سے جلد باہر ہونے پر صدر کا ایکشن، تحقیقات کا حکم

🚨 (46) سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ

🚨 (47) اس را_ئیلی فوج کا لبنان سے انخلا: ایر_ان کا امریکا سے واضح ٹائم لائن دینے کا مطالبہ

🚨 (48) مجتبیٰ خامنہ ای کا ایر_انی رہنماؤں کے قتــل پر عالمی عدالت جانے کا عندیہ

🚨 (49) یورپ میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم: فرانس میں 1000 اضافی اموات رپورٹ

🚨 (50) علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات کی تیاریاں: ایر_ان اور عراق کی مشترکہ کمیٹی قائم

🚨 (51) آبنائے ہرمز 30 دنوں تک ایر_ان کی مکمل نگرانی اور انتظام کے تحت رہے گی: عباس عراقچی

🚨 (52) بھارت: 15 ہزار لوگوں کو مارنے کا منصوبہ؛ محرم کے جلوس میں زہریلی گولیاں بانٹنے والا گرفتار

🚨 (53) سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کا بنگلہ دیش واپس جانے کا اعلان

🚨 (54) ایر_ان اور امریکا کے تازہ حملے: پاکستان اور بحرین کا ہنگامی مشاورتی رابطہ

🚨 (55) آئرلینڈ نے دوسرے ٹی 20 میں عالمی چیمپئن بھارت کو شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا

🚨 (56) آزادکشمیرکی صورتحال پریشان کن ہے، امید پیدا ہوئی ہے، بات چیت کی جاسکتی ہے: حافظ نعیم

🚨 (57) دبئی پولیس نے شدید گرم موسم کے باعث گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات کے حوالے سے خبردار کردیا

🚨 (58) انگلینڈکے ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

🚨 (59) یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے دوران 1300 سے زائد اضافی اموات ریکارڈ: عالمی ادارۂ صحت

🚨 (60) کرپشن کے بغیر سندھ میں کوئی کام نہیں ہوتا، سرکاری افسران کمیشن کو حق سمجھتے ہیں: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی

🚨 (61) خراب موسم کے باعث لندن آنے اور جانے والی پروازوں میں تاخیر، ہزاروں مسافرپریشان

🚨 (62) جیو نیوز 15 روز کیلئے بند، چینل انتظامیہ کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت

🚨 (63) سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹو

🚨 (64) کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

🚨 (65) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

🚨 (66) ایر_ان سے سستا تیل وگیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

🚨 (67) فیفا ورلڈکپ: آسٹریا 72 سال میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گیا، ایر_ان ورلڈکپ سے باہر

🚨 (68) بھارت کو امریکی کمپنی سے ملنے والے لڑاکا طیارے کے 6 انجنوں میں سے ایک خراب نکلا

🚨 (69) فیفا: ورلڈکپ سے باہر کرنا ہے تو کردیں لیکن ناانصافی نہ کریں: کپتان ایر_انی ٹیم کے امریکا پر الزامات

🚨 (70) پرو ہاکی لیگ میں مسلسل 16 شکستوں پر کپتان کی قوم سے معذرت، طویل بیان جاری کردیا

🚨 (71) فیفا ورلڈکپ: کانگو نے پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کرکے تاریخ رقم کردی

🚨 (72) کراچی کا موسم گرم و مرطوب رہنے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا امکان

🚨 (73) بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیز اقدامات، ڈیڑھ ماہ میں 23 مساجد، مدارس اوردرگاہیں مسمار کی گئیں

🚨 (74) ایر_انی سـپریم لـیڈر کی نماز جنازہ، وزیراعظم شہباز شریف کا وفد کے ہمراہ دورہ ایر_ان کا امکان

🚨 (75) وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1430 ہوگئی

🚨 (76) ہاکی پرو لیگ: پاکستانی ٹیم آخری میچ میں بھی ناکام، انگلینڈ نے 0-7 سے شکست دے دی

🚨 (77) پاکستان عالمی کرپٹو اپنانے کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا، بلال بن ثاقب

🚨 (78) پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی: احسن اقبال

🚨 (79) پاک ایر_ان دوطرفہ تجارت بڑھانےکی جانب اہم پیشرفت، تفتان بارڈر ریلوے اسٹیشن امپورٹ ایکسپورٹ کیلئے لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار

🚨 (80) وزارتِ داخلہ کا بڑا فیصلہ: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی گرفتاریوں کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں