11

*جیسے ہی خام تیل کی قیمت 76 ڈالر کی سطح پر آئے گی عوام کو ریلیف دیں گے، وزیر پیٹرولیم کا عوام کو نیا لالی پاپ*

*جیسے ہی خام تیل کی قیمت 76 ڈالر کی سطح پر آئے گی عوام کو ریلیف دیں گے، وزیر پیٹرولیم کا عوام کو نیا لالی پاپ*

وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت جیسے ہی 76 ڈالر کی سطح پر آئے گی عوام کو ریلیف دیں گے۔

وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے 130 ارب کی سبسڈی دی ہے، عالمی مارکیٹ میں قیمت جیسے ہی 76 ڈالر کی سطح پر آئے گی عوام کو ریلیف دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں