فیصل آباد۔۔۔محمد۔علی مصطفائی کی رپورٹ۔۔۔
پانی پلانا۔کھانا کھلانا۔محافل سجانا یقنا سب کارثواب کے کام ھیں لیکن حقیقی حسنیت یہ ھے ظالم وجابر فاسق کے سامنے کلمہ حق بلند کیا جائے۔جامعہ نعمان بن ثابت سفیان ٹاون میں سالانہ محفل ذکر حضرت امام حسین علیہ اسلام وشہداء کربلا کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی مہتم اعلی جامعہ نعمان بن ثابت اور سرپرست اعلی المصطفی فاؤنڈیشن نے کیا۔جبکہ مہمانان گرامی میں چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد حسین۔وحید کمبوہ راہنما سنی تتحریک۔قاری خلیل احمد۔صوفی محمد انور۔حافظ رفاقت حاجی محمد طاھر ۔حاجی محمد امین سیلیا۔محمد اویس مصطفائی ۔وقاص کلاسن
ودیگر احباب محبت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔میزبان محفل ناظم اعلی صاحزادہ عطا المصطفی۔علامہ مزمل حسین نے محفل کے بہترین انتظامات کیے تھے۔مقررین نے اپنے خطاب میں شہداء کربلا کو نزرانہ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ کربلا منانے کا نہیں بلکہ عمل کا نام ھے۔ھر دور کے یزید کے خلاف حسینی اپنا عملی کردار ادا کرتے ھیں۔موجودہ دور پرفتن ھے۔فتنوں سے بچنے کا واحد حل کربلا والوں کے نقش قدم پر چلنے میں ھے۔کیونکہ حق کربلا والوں کے ساتھ اور شیطانی قوتیں یزیدیت کے ساتھ ھیں۔ھمیں اپنی زندگیاں کربلا والوں کے مطابق گزارنی چاھے۔بعد از محفل درود وسلام پیش کیا گیا ۔
ہارون اباد (حافظ ثاقب سے) 10محرم الحرام یوم عاشور کاجلوس مرکزی امام بارگاہ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)کرکٹر ناظر حسین الکویت پمپ والے کی والدہ ماجدہ انتقال کر
واقعۂ کربلا عراق کے شہر کربلا میں 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا، جسے عیسوی تاریخ کے حساب سے
*کراچی: موسمیات میں حملے اور فائرنگ کے باعث رینجرز، پولیس اور ایمبولینسز کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔*
*کراچی کا رہائشی موبائل ڈیلر بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق*