20

خبر شامل کرتے ہیں جھنگ سے موضع گلمالہ بستی نوناں والی مظہر عباس کے ڈیرے پر المصطفی

خبر شامل کرتے ہیں جھنگ سے موضع گلمالہ بستی نوناں والی مظہر عباس کے ڈیرے پر المصطفی فاؤنڈیشن جھنگ کے کوآرڈینیٹر عرفان بشیر سیالوی کی زیر نگرانی فری آئی کیمپ لگایا گیا کیمپ کے میزبان حافظ مبشر شمسی ، مزمل عباس ، حمزہ مظہر نے بہت اچھے انتظام کیے ہوئے تھے کیمپ میں مریضوں کثیر تعداد تھی تمام مریضوں کو ڈاکٹر کیپٹن خالد ڈوگر صاحب وائس چیئرمین ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ نے چیک کیا منتخب مریضوں کے مفت آپریشن اور مفت لینز مہیا کیے کیمپ میں موجود شاہد عباس آھیرسیالوی، چوہدری محمد عتیق ، محمد ندیم ساقی نے خدمات سر انجام دی کیمپ کے میزبان حافظ مبشر شمسی نے ڈاکٹر کیپٹن خالد ڈوگر صاحب کا پرجوش استقبال کیا.اس موقع پر گریٹ نیوز سے گفتگو کرتے ھوئے انہوں نے بتایا کہ سارا سال مختلف غریب علاقوں میں آئی اور میڈیکل کیمپس کا سلسلہ جاری رھتا ھے۔اب تک ہزاروں لوگ مستفید ھوچکے ھیں۔اور بزرگوں کی زندگی سے محتاجی ختم ھوچکی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں