October 16, 2026

ایس پی انوسٹی گیشن بہاولنگر فیاض احمد سنپال کے تبادلے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ایک پروقار الوداعی تقریب

IMG-20260628-WA0028

ایس پی انوسٹی گیشن بہاولنگر فیاض احمد سنپال کے تبادلے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ایک پروقار الوداعی تقریب
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران کی جانب سے ایس پی انوسٹی گیشن بہاولنگر فیاض احمد سنپال کے تبادلے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے فیاض احمد سنپال کو تعریفی شیلڈ پیش کی۔ڈی پی او نے ایس پی انوسٹی گیشن کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کو سراہا۔تقریب میں پولیس افسران اور دفتری ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پولیس افسران اور ملازمین نے فیاض احمد سنپال کو عزت و تقریم کےساتھ رخصت کیا۔

ترجمان پولیس بہاولنگر