بہاولنگر: تھانہ فقیر والی کی حدود میں ماں اور بیٹے پر تشدد کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج ، ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: خواتین اور بچوں کے خلاف ہونے والے جرائم پر فوری ایکشن کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او
بہاولنگر: متاثرہ خاندان کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر