4

بہاولنگر: ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور غازی محمد صلاح الدین اور کمشنر عرفان علی کاٹھیا کا ضلع بہاولنگر وزٹ

بہاولنگر: ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور غازی محمد صلاح الدین اور کمشنر عرفان علی کاٹھیا کا ضلع بہاولنگر وزٹ

بہاولنگر: افسران کی جانب سے محرم الحرام کے انتظامی اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ڈی پی او محمد عمران کی سکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: نفری کی تعیناتی، سرچ اینڈ سویپ آپریشنز، ٹریفک مینجمنٹ اور ایمرجنسی رسپانس سے متعلق بریفننگ، ترجمان پولیس

بہاولنگر:ڈی پی او آفس سیف سٹی اور ڈی سی آفس کنٹرول روم کا وزٹ اور مانیٹرنگ کا جائزہ، ترجمان پولیس

بہاولنگر:سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جلوسوں اور مجالس کی لائیو مانیٹرنگ اور کمیونیکیشن سسٹم کا جائزہ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: آر پی او اور کمشنر نے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس ہائی الرٹ، حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے، آر پی او

بہاولنگر: علماء کرام اور سول سوسائٹی کا کردار انتہائی اہم ہے، آر پی او

بہاولنگر: ہم سب مل کر امن و امان اور بھائی چارے کی فضا کے قیام کو یقینی بنائیں گے، کمشنر

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں