4

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ بنانے والے وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاوس کے ملازمین کو چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ بنانے والے وزارت خزانہ اور وزیراعظم ہاوس کے ملازمین کو چھ ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کردیا۔

قومی اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے بجٹ تیاری میں شامل وزیراعظم آفس کے ملازمین اور پارلیمنٹ کے ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ ان سب کو چھ بنیادی تنخواہیں بطور اعزازیہ دی جائیں گی۔
(انھا ونڈے ریوڑیاں۔۔۔۔ )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں