وینزویلا میں دو قیامت خیز زلزلوں کے بعد ایمرجنسی نافذ، ہر طرف چیخ و پکار اور تباہی وبربادی کے مناظر*
*🎇وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے کے جھٹکوں نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم، 10 ہزار افراد ہلاک*
*🔥امریکہ سمیت مختلف ممالک میں 7.5 شدت کا زلزلہ، وینزویلا میں 10 ہزار سے زائد اموات، سونامی وارننگ جاری*
*💥وینزویلا میں 7.1 اور 7.5 شدت کے زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہر طرف قیامت صغریٰ کے مناظر*
*⚫22 منزلہ عمارت سمیت متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ زلزلے کے باعث وینزویلا میں 10 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ ہوئی ہیں*
*💥زلزلے سے شدید نقصان کے باعث وینزویلا کا مرکزی ایئرپورٹ بند کر دیا گیا*