ایئر انڈیا کا ایک طیارہ، پابندی کے باوجود، پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔ جیسے ہی پاک فضائیہ (PAF) کی جانب سے ردِعمل سامنے آیا، طیارہ واپس امرتسر کی جانب لوٹ گیا*
دوسری جانب بھارتی مؤقف یہ پیش کیا جا رہا ہے کہ پرندہ ٹکرانے (Bird Strike) کے باعث طیارے کو امرتسر ایئرپورٹ پر چیکنگ کے لیے اتارنا تھا اور وہ “غلطی سے” پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔
پاکستانی فضائیہ ملکی خودمختاری کے خلاف ہونے والی ہر سرگرمی پر گہری نظر رکھتی ہے۔ یہ واقعہ ایک اہم آزمائش ثابت ہو سکتا ہے، اور اب اسے محض “غلطی” قرار دینا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔