*فیصل آباد: نواحی علاقے میں 8 سالہ بچے کے قتل کا افسوسناک واقعہ*
فیصل آباد کے چک 71 ج ب کا 8 سالہ شکیل مردہ حالت میں برآمد۔۔
شکیل گزشتہ روز بوتل لینے گھر سے نکلا تھا اور لاپتہ ہوگیا تھا، والد مقتول
بچے کے اغوا کا مقدمہ پہلے ہی درج کیا جا چکا تھا، پولیس
آج صبح گھر کے قریب سے ایک رہائشی مکان کے واش روم سے بچے کی لاش برآمد۔۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ واقعہ پر اہل علاقہ میں شدید غم و غصہ، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجوہات اور دیگر حقائق سامنے آئیں گے، *پولیس*