دل کی بات
خ ح شہزاد
فلسطین سے لے کر کشمیر تک جس طرح خون مسلم بہایا جارھا ھے۔اسی طرح مسلمانوں کو انکے ایمان پر بطی ڈاکہ ڈالا جارھا ھے۔مسلمانوں بتایا جارھا ھے کہ عیسائی۔یہودی اور قادیانی ہندؤ سب انسان ھیں اور انکے بہی حقوق ھیں۔اور پھر بتایا جاتا کہ اسلام ھی وہ واحد مزہب ھے جس نے انکو حقوق دیئے ھیں۔ایک عام مسلمان بڑا خوش ھوتا ھے کہ اسلام ایک عظیم مزہب ھے۔۔لیکن یہ سب کچھ بتانے والے کے مقاصد اور ھوتے ھین۔جس طرح یہ موصوف معروف صحافی اوراینکر پرسن ھیں۔اور قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیھٹے ھیں۔اور مسلمانوں کو قادنیوں کے حقوق بتا رھے ھیں۔کہ اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا جائے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اقلیتوں کو اسلام نے حقوق دیئے ھیں۔عیسائی اور یہودیوں اور ہندوؤں کے حقوق کا ھمیں پتہ ھے کیونکہ وہ غیر مسلم ھیں۔اور مانتے ہیں۔اب قادیانی اس بابے کی اطلاع کے لیے عرض ھے کہ یہ مرتد ہیں۔غیر مسلم اور مرتد کے الگ الگ حقوق ھیں۔غیر مسلم کو بلاوجہ شرعی عذر قتل جائز نہیں جبکہ مرتد کی سزا ھی قتل ھے۔اب پاکستان کے آئین وقانون کے طحت قادیانی غیر مسلم ھیں۔اور وہ مسلمانوں کے شعائر میں سے کوئی شعائر استعمال نہیں کرسکتے۔مشلا نماز۔اذان۔روزہ حج۔زکوة۔اور قربانی وغیرہ یہ مسلمانوں کے خاص اعمال اور طور طریقے ھیں جن کی بجا آورے سے پتہ چل جاتا ھے کہ بندہ مسلمان ھے۔چاھے وہ بتائے نہ بتائے۔عمل سے پتہ چل جاتا ھے۔اب اگر کوئی قادیانی مسلمانوں جیسا روپ دھار کر مسلمانوں کو دھوکہ دے۔اور کوئی مسلمان آئین اور قانون کے دائرے میں رھتے ھوئے اسکی اطلاع پولیس کو کرے اور پولیس اسے روک دے تو اس میں کہاں اسکے حقوق غضب ھوئے ھیں۔بتاہیں بلکہ اسے آئین اور قانون کی پابندی کرنے کا کہا جارھا ھے کہ بندے دے پتر بنو۔بالکل اسی طرح ہندوستان میں مسلمان گائے ذبح نہیں کرسکتے انکے قانون میں موجود ھے اگر کوئی مسلمان ایسا کرتا ہے تو پھر آپکو پتہ ھے کہ انکا حشر کیا ھوتا ھے۔میں سنا ھے ھمارے سندھ میں میھٹی کے علاقے میں جہاں ہندو اکثریت میں ھیں وہاں مسلمان ان کی دل آزاری نہ وہاں گائے ذبح نہیں کرتے۔تو اب ان قادنیوں کو چاھے کہ خود کو اقلیت تسلیم کریں اور پھر اقلیت کے حقوق لیں۔جبکہ وہ خود کو مسلمان سمجھتے ھیں۔اور مسلمانوں جیسے اعمال بجا لاتے ھیں۔جس سے سادہ لوح مسلمان دھوکہ کھا جاتے ھیں۔۔اس لیے ان ناسوروں کو روکنا دراصل آئین پاکستان پر عمل درآمد کرنا ھے۔ھماری دعا ھے کہ مجیب الرحمن شامی آخری عمر میں ان ناسوروں کی حمایت کرکے وصل جہنم نہ ھوں اللہ تعالی انہیں ہدایت دے۔اور حضور اکرمﷺکی سچی حقیقی محبت نصیب فرمائے۔فوری رجوع کریں اور توبہ کریں۔یہ تو ایسا مسلہ کہ ختم نبوت کے منکر کے ساتھ صرف دل میں بھی اگر محبت ھو تو ایمان جاتا رھتا ھے۔
لارڈ ماؤنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا
مجرم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو، لیکن کوئی نہ کوئی ایسی غلطی کرجاتا ہے جس سے وہ قانون کی گرفت میں آجاتا ہے۔
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
* دروازۂ جہنم —* ایک ایسا گڑھا جو پچاس سال سے مسلسل جل رہا ہے
*ڈاکٹر قالیباف :* فلسطین کے بغیر امن و استحکام نہیں ہوسکتا۔