8

*اسٹبلشمنٹ کی بےبسی و لاچارگی* *تحریر: جاوید صدیقی*

*اسٹبلشمنٹ کی بےبسی و لاچارگی*

*تحریر: جاوید صدیقی*

اسٹبلشمنٹ بیرون ممالک یعنی دنیا بھر میں صف اول قرار دی جارہی ھے مانی جاتی ھے مگر اندرون ملک یعنی ملکی ایوانوں، وزراتوں، اداروں، شعبہ جات، محکمہ جات اور نجی کارپوریشنوں کے معاملات، انتظامات، نظم و ضبط میں ناکام، ناکارہ، کمزور، سست، ڈرپوک اور بلیک میل ہورہی ھے ہر مافیاء ملک پاکستان میں آزاد خودمختار نظر آرہی ھے یہی وجہ ھے کہ ان مافیاء کے ہاتھوں خاص کر سیاستدانوں اور قوم پرستوں سے شکست خوردہ آخر کیوں؟؟ اگر ملک کو بچانا اور سنوارنا ھے تو تمام مافیاء کا قلع قمع کرنا ضروری ھے۔ فیصلہ نرمی سے نہیں سختی سے کئے جاتے ہیں اور فیصلوں پر قائم بھی رھا جاتا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں