November 19, 2026

سکھر کے جڑواں شہر روہڑی میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ایک دفعہ پھر آپریشن کا سلسلہ شروع جناح

Screenshot_2026-06-08_163915.422

سکھر کے جڑواں شہر روہڑی میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ایک دفعہ پھر آپریشن کا سلسلہ شروع جناح چوک ہر دوکانداروں نے فتح پاتھ پر سامان رکھ کر قبضہ کر رکھا تھا بچی کچی جگہ پر فرروٹ گنے کے رس ھوٹل والوں نے کرسیاں میزیں رکھکر قبضہ کیا ھوا تھا رھی سی کسر رکشا ویگنوں والوں گالیاں کھڑی کر رکھی تھی اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضی گھانگرو نے اپنے عملے کے ہمراہ جس میں پولیس اہلکار بھی شامل تھے اس موقع پر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سے بات کرتے ہوئے کہا