November 19, 2026

بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں قتل کا معاملہ، ڈی پی او کا نوٹس، ترجمان پولیس

IMG-20261118-WA0189

بہاولنگر: تھانہ ڈاہرانوالہ کی حدود میں قتل کا معاملہ، ڈی پی او کا نوٹس، ترجمان پولیس

بہاولنگر: واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، میڈیکو لیگل کارروائی مکمل، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر ریڈز جاری، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزم کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ڈی پی او محمد عمران

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر