20

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا پولیس کی کاروائی بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: تھانہ کھچی والا پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں