(1) مضبوط ایر_ان کا خوفناک خواب اب مغرب کیلئے سچ ثابت ہورہا ہے، مشیر سـپریم لـیڈر
🚨 (2) امریکا کا ایر_انی تنصیبات پر حملہ، جوابی کارروائی میں پاسـداران انـقـلاب کا امریکی اڈوں پر میزائل حملے
🚨 (3) ایر_ان کے پاس 21 سے 22 فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں؛ ٹرمپ کا دعویٰ
🚨 (4) آئرلینڈ نے اس را_ئیل کے 2 انتہا پسند وزرا کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی
🚨 (5) ٹرمپ مذاکرات میں تعطل کو ختم کریں ورنہ جنگ آبنائے باب المندب تک پہنچ جائے گی؛ ایر_ان
🚨 (6) امریکا ایر_ان جنگ بندی معاہدے کیلیے پاکستان کی قابلِ تعریف ثالثی کی حمایت کرتے ہیں؛ روس
🚨 (7) وزیر داخلہ محسن نقوی ایر_ان روانہ، ایر_انی سـپریم لـیڈر کے لیے فیلڈ مارشل کا اہم پیغام پہنچائیں گے
🚨 (8) پاکستان قابل اعتماد ثابت ہوا ہے، ایر_ان امریکا جنگ بندی میں پاکستان کےکردارکو سراہتے ہیں، چین
🚨 (9) تمام اختلافات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جانا چاہیے، ایر_ان میں چینی سفیر
🚨 (10) خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
🚨 (11) مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 280 روپے 70 پیسے فی لیٹر مقرر
🚨 (12) سکھر کے مقام پر دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے، لاشیں نکال لی گئیں
🚨 (13) عوام دشمن شہباز حکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر صارفین کو مکمل ریلیف سے محروم کردیا
🚨 (14) پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر کا اضافہ، 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر مقرر
🚨 (15) کوئٹہ سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر زیـاـ دتی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر کراچی منتقل
🚨 (16) کراچی؛ شہریوں کو پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج مہنگا پڑ گیا، مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج
🚨 (17) کراچی؛ گلشن اقبال میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج سامنے آ گئی
🚨 (18) لبنان کو مذاکراتی مہرہ بنایا ہوتا تو امریکا کیساتھ معاہدہ بہت پہلے ہو جاتا؛ ایر_ان
🚨 (19) ملک میں اگلے ہفتے ہیٹ ویو کی پیشگوئی، کراچی میں پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان
🚨 (20) سوات ڈیم منصوبہ تیار مگر وفاق غیرملکی انجینئرز کو این او سی نہیں دے رہا ہے، وزیراعلیٰ کے پی
🚨 (21) فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے ایر_انی وفد کے 15 ارکان کو ویزے دینے سے انکار کر دیا
🚨 (22) امریکا کا جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود کشیدگی کم کرنے کا ارادہ نہیں: ایر_ان
🚨 (23) ڈرگ ڈیلر پنکی پر ڈرامہ بنانے کی مخالفت، حنا پرویز بٹ کی میڈیا انڈسٹری پر تنقید
🚨 (24) فورسز کے ہاتھوں گرفتار مبینہ خارجی رکن عمر دین عرف جذبہ کے اپنے اعترافی بیان میں اہم انکشافات
🚨 (25) گلگت بلتستان الیکشن، انٹرنیٹ سروس اچانک بند
🚨 (26) منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف قتــل کا مقدمہ درج
🚨 (27) ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے؟ مختلف تجاویز سامنے آگئیں، فیصلہ وزیر اعظم کرینگے
🚨 (28) ٹرمپ انتظامیہ کی 100 افراد پر مشتمل جوہری ماہرین کی ٹیم سے اہم ملاقات
🚨 (29) بجٹ 2026-2027، شعبہ صحت کیلئے اربوں روپے مختص کرنے کی تجویز
🚨 (30) کراچی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف تابڑ توڑ کارروائی، چند گھنٹوں میں 13 ملزمان گرفتار
🚨 (31) پاکستان ریلوے کا یوٹیوبر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
🚨 (32) سندھ حکومت کا کراچی کے یلولائن بس منصوبے پر تحفظات کا اظہار
🚨 (33) مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں، پختونخوا کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ گورنر کے پی
🚨 (34) پی ٹی آئی ایم پی اے کا جعلی ویڈیوز، تصاویر کے ذریعے ہراسگی پر این سی سی آئی اے سے رجوع
🚨 (35) بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان
🚨 (36) مومنہ اقبال میری بیوی کو طلاق لینے پر اکساتی رہی، ثاقب چدھڑ کا دعویٰ
🚨 (37) گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کل اتوار کو ہوگی، دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ
🚨 (38) ’شاہ چارلس انتقال کرگئے‘ برطانوی ریڈیو نے غلطی سے خبر نشر کردی
🚨 (39) ماہانہ 200 یونٹس تک بجلی سبسڈی ختم کرنے کی خبریں غلط قرار
🚨 (40) پنجاب اسمبلی میں ترقی، جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز
🚨 (41) کنگ چارلس سوم نے پروفیسر ڈاکٹر افضل جاوید کو OBE اعزاز سے نواز دیا
🚨 (42) پیپلز پارٹی ہی اگلے الیکشنز میں کامیابی حاصل کرے گی: فیصل ممتاز راٹھور
🚨 (43) کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
🚨 (44) 2030 تک خیبرپختونخوا کئی شعبوں میں خود کفیل ہو جائے گا: سہیل آفریدی
🚨 (45) آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 72افراد گرفتار، وادی بھر میں کشیدگی، مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
🚨 (46) لاہور میں بچی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج
🚨 (47) بھارتی فوج کے گولڈن ٹیمپل پر حملے کو 42 سال مکمل، سکھ آج بھی انصاف کے منتظر
🚨 (48) گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں اور مالی بے ضابطگیوں کا بڑا اسکینـڈل بے نقاب
🚨 (49) فی تولہ سونے کی قیمت 12489 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے ہوگئی
🚨 (50) جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
🚨 (51) سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزاد کشمیر
🚨 (52) کراچی: بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
🚨 (53) محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سینکڑوں جانیں بچ گئیں
🚨 (54) جنوبی وزیرستان لوئر: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد شہیـد ہوگئے، علاقے میں کشیدگی
🚨 (55) بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
🚨 (56) سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار
🚨 (57) گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
🚨 (58) سوریا کمار فارغ، شریاس ائیر بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
🚨 (59) منشیات کیس: پنکی کا وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار، ملزمہ کی آواز کا فارنزک کروانے کیلئے اجازت طلب
🚨 (60) ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز
🚨 (61) عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے والوں کیلئے قانون بنایا جائے، فلک شبیر کی مریم نواز سے درخواست
🚨 (62) نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے شہیـد ہوگئے
🚨 (63) فرانس نے غ_ز_ہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اس را_ئیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
🚨 (64) آخری رسومات کی تیاریوں کے دوران نیپالی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ سے 6 دن بعد زندہ مل گیا
🚨 (65) نوجوانوں کو کاکروچ کہنے والے بھارتی چیف جسٹس کو برطانیہ میں شرمندگی کا سامنا
🚨 (66) بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر
🚨 (67) کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
🚨 (68) ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ، کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور
🚨 (69) عیدالاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں بڑا اضافہ
🚨 (70) بھارت کے 15 سالہ سوریا ونشی پہلی بار ٹی 20 اسکواڈ میں شامل، شریاس ائیر کپتان مقرر