بہاولنگر: تھانہ کھچی والا پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران
ترجمان پولیس بہاولنگر