گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات۔
دونوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد(نمائندہ نازش جبین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات-ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا-ملاقات میں خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے درمیان روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق-ملاقات میں علاقائی ترقی، سیاحت اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر گفتگو- گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کا قومی مسائل پر مشترکہ مؤقف اختیار کرنے کے عزم کا اظہار کیا-دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا-وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو آزاد کشمیر دورے کی دعوت-