8

یومِ عرفہ کل کے روزے کی عظیم فضیلت

یومِ عرفہ کل کے روزے کی عظیم فضیلت

امسال پاکستان اور سعودی عرب میں یومِ عرفہ
9 ذوالحجہ بروز منگل، 26 مئی 2026ء
کو ہو گا۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“مجھے اللہ سے امید ہے کہ یومِ عرفہ کا روزہ گزشتہ ایک سال اور آئندہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
(صحیح مسلم)

اللہ تعالیٰ ہمیں اس عظیم دن کی قدر کرنے، عبادت کرنے اور اخلاص کے ساتھ روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

احقر العباد:
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
00923008604333

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں