October 5, 2026

قصور کھڈیاں کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران نامعلوم ملزمان نے شہری سے ایک لاکھ تیس ہزار روپے نقدی چھین لی

Screenshot_2026-05-24_154738

قصور
کھڈیاں کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران نامعلوم ملزمان نے شہری سے ایک لاکھ تیس ہزار روپے نقدی چھین لی

پولیس کے مطابق محمد ارشد ولد محمد شریف قوم آرائیں سے 130,000 روپے کی رقم اس وقت چھینی گئی جب وہ 24 مئی 2026 کی شام گریڈ اسٹیشن کھڈیاں کے قریب موجود تھے۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے